مولانا مودودی صاحب اپنی کتاب “تجدید و احیائے دین“ میں فرماتے ہیں کہ حضرت علی (ع) کے بعد جاہلیت اسلام کا لبادہ اوڑھ کر آئی مگر اس لبادہ اسلامی میں موجود جاہلیت کی جو تصویر انہوں نے کھینچی ہے گو کہ اس سے شیخین کو انہوں نے نکال دیا لیکن اگر کھلی آنکھوں سے دیکھا جائے تو شیخین کا کردار بھی بلکل ایسا ہی تھا یعنی نبی پاک (ص) کے دنیا سے پردہ کرتے ہی جاہلیت اسلام کا لبادہ اوڑھ کر آ موجود ہوئی اور نام خلافت رکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں مودودی صاحب کو پھر سے واپس آ کر یہ بات بھی صاف صاف لکھ دینی چاہیے۔
Monday, September 3, 2012
حضرت علی (ع) کے بعد جاہلیت کا دور
مولانا مودودی صاحب اپنی کتاب “تجدید و احیائے دین“ میں فرماتے ہیں کہ حضرت علی (ع) کے بعد جاہلیت اسلام کا لبادہ اوڑھ کر آئی مگر اس لبادہ اسلامی میں موجود جاہلیت کی جو تصویر انہوں نے کھینچی ہے گو کہ اس سے شیخین کو انہوں نے نکال دیا لیکن اگر کھلی آنکھوں سے دیکھا جائے تو شیخین کا کردار بھی بلکل ایسا ہی تھا یعنی نبی پاک (ص) کے دنیا سے پردہ کرتے ہی جاہلیت اسلام کا لبادہ اوڑھ کر آ موجود ہوئی اور نام خلافت رکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں مودودی صاحب کو پھر سے واپس آ کر یہ بات بھی صاف صاف لکھ دینی چاہیے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment